خود داب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (سائنس) دابنے پر قادر، اپنے طور پر دباؤ ڈالنے والا، داب کی خصوصیت رکھنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (سائنس) دابنے پر قادر، اپنے طور پر دباؤ ڈالنے والا، داب کی خصوصیت رکھنے والا۔